ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بین الاقوامی سطح کے کراٹے چمپئن شپ مقابلے میں آمیش احمد کو گولڈ میڈل

بین الاقوامی سطح کے کراٹے چمپئن شپ مقابلے میں آمیش احمد کو گولڈ میڈل

Wed, 17 May 2017 21:19:36    S.O. News Service

بیلووائی:16/مئی (ایس اؤنیوز)ملیشیا کے مجونگ پیراک نامی شہر میں منعقدہ 14ویں بین الاقوامی اوکیناوا گوجو ریو کراٹے چمپئین شپ میں بیلوائی دیہات کے آمیش احمد نے اول مقام حاصل کرتے ہوئے گولڈ میڈل کے حق دار بنے ہیں۔ بیلوائی کے امتیاز علی کے فرزند آمیش احمد بین الاقوامی سطح کے اس مقابلے میں 15-16سالہ عمر کے زمرے میں شریک ہوکر گولڈ میڈل حاصل کیا ہے۔


Share: